#Ptosis #UrduHealthTips
ہماری آنکھوں کی پلکوں کو جھکنے اور اٹھانے میں عضلات مدد کرتی ہیں۔ جب ان عضلات میں کمزوری آ جاتی ہے تو پلک جھک جاتی ہیں اور اوپر آٹھ نہیں پاتیں۔ اس مرض کو ٹوسس کہا جاتا ہے۔ کیا ٹوسس ٹھیک ہو سکتا ہے، بتا رہے ہیں ڈاکٹر ذیشان رئیس خان، اوکلوپلاسٹک سرجن۔
اس ویڈیو میں ہے
گری ہوئی پلک کے کیا معنی ہیں؟
کن وجھوں سے پلکیں جھک جاتی ہیں؟
کیا دیکھنے والوں کو آنکھوں میں فرق نظرآتا ہے؟
مریض کو کس طرح کی دقتیں پیش آتی ہیں؟
پلکوں کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے کی جاتی ہے سرجری۔
سرجری کی کامیابی اور عموماً خرچ
Different muscles around our eyes help our eyelids to open and close. Ptosis is a condition where you have drooping eyes. How is Ptosis treated? Let’s know more from Dr Zeeshan Rais Khan, a Phaco & Oculoplastic Surgeon.
In this Video,
What is the meaning of droopy eyelids?
What causes the eyelids to droop?
Do people observe the difference in the eyes?
What kind of problems does the patient face?
How is surgery done?
Subscribe Now & Live a Healthy Life!
سواستھیہ پلس نیٹورک اپنے ناظرین کو علاج کا مشورہ فراہم نہیں کرتا ہے۔ سواستھیہ پلس نیٹ ورک پر دستیاب ویڈیوز/مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں، اور یہ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر/ اور صحت سے جڑے ماہرین کے فیصلے کا متبادل نہیں ہے۔ اپنی صحت سے متعلق معاملات کے لیے ہمیشہ کسی مستند ہیلتھ پروفیشنل سے ہی رجوع کریں۔
For feedback and business inquiries/ organise a doctor interview, contact Swasthya Plus Urdu at [email protected]
Swasthya Plus Urdu is an emerging destination serving you with Health Tips in Urdu on health, hygiene, nutrition, lifestyle, and more!