#Pneumonia #UrduHealthTips
نمونیا ایک ایسا انفیکشن ہے جو مریض کے پھیپھڑوں کی ہوا کی تھیلیوں کو سوجن سے متاثر کرتا ہے۔ نمونیا میں ہوا کے تھیلے پانی سے بھر جاتے ہیں جس سے کھانسی، بخار، متلی اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ نمونیا بیکٹیریا، وائرس یا فنگس کی وجہ سے ہوسکتا ہے، تاہم بیکٹیریل انفیکشن سب سے عام شکل ہے اور زیادہ سنگین ہوتا ہے۔ نوزائیدہ اور بچوں میں نمونیا پیچیدہ ہو سکتا ہے۔ آئیے جنرل فزیشن ڈاکٹر صدام حسین سے نمونیا کی علامات، علاج اور بچاؤ کے بارے میں جانتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ہے ۔
کیسے ہوتا ہے نمونیا؟ (0:00)
بچوں میں کیوں عام ہے نمونیا؟ (1:15)
نمونیا کی علامات کیا ہیں؟ (1:52)
کیا ہے نمونیا کا علاج؟ (2:30)
نمونیا کب خطرناک ہو سکتا ہے؟ (3:28)
نمونیا سے کیسے بچا جائے (3:53)
Pneumonia is an inflammatory disease in which lungs are infected due to bacterial, viral, fungal, and chemical reasons. Symptoms of Pneumonia include a cough with phlegm or pus, fever, chills, and difficulty in breathing. How to treat Pneumonia? Let’s know more from Dr Mohammad Saddam, a General Physician.
In this Video,
Causes of Pneumonia, in Urdu (0:00)
Why is Pneumonia common in children? in Urdu (1:17)
Symptoms of Pneumonia, in Urdu (1:52)
Treatment for Pneumonia, in Urdu (2:30)
Complications of Pneumonia, in Urdu (3:28)
Prevention of Pneumonia, in Urdu (3:53)
Subscribe Now & Live a Healthy Life!
سواستھیہ پلس نیٹورک اپنے ناظرین کو علاج کا مشورہ فراہم نہیں کرتا ہے۔ سواستھیہ پلس نیٹ ورک پر دستیاب ویڈیوز/مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں، اور یہ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر/ اور صحت سے جڑے ماہرین کے فیصلے کا متبادل نہیں ہے۔ اپنی صحت سے متعلق معاملات کے لیے ہمیشہ کسی مستند ہیلتھ پروفیشنل سے ہی رجوع کریں۔
Swasthya Plus Network does not provide medical advice. Content on Swasthya Plus Network is for informational purposes only, and is not a substitute for the professional judgment of a doctor/health professional. Always seek the advice of a qualified health professional for your health concerns.
For requesting contact details of doctors – please message Swasthya Plus on Facebook: http://www.facebook.com/SwasthyaPlusUrdu
For feedback and business inquiries/ organise a doctor interview, contact Swasthya Plus Urdu at [email protected]
Swasthya Plus Urdu is an emerging destination serving you with Health Tipsin Urdu on health, hygiene, nutrition, lifestyle, and more!