#Fasting #UrduHealthTips
انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ کھانے کی ایک پلاننگ ہے جس میں فاسٹ کرنے اور کھانے کا ایک طے شدہ وقت ہوتا ہے۔ فاسٹینگ کرنے کے ساتھ، آپ صرف ایک مخصوص وقت میں کھاتے ہیں اور باقی وقت کے لیے روزہ رکھتے ہیں۔ روزانہ کچھ گھنٹوں کے لیے روزہ رکھنا یا ہفتے میں ایک دو دن صرف ایک دفعہ کھانا کھانے سے صحت کے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر عامر نظیر سے فاسٹنگ کے کیا فائدے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کریٹیکل کیئر اسپیشلسٹ ڈاکٹر عامر نذیر سے۔
اس ویڈیو میں ہے
کیا ہوتی ہے فاسٹینگ؟ (0:00)
کیسے شروع کریں فاسٹینگ؟ (1:18)
کیا ہے فائدیں؟ (4:17)
کیا ہے اقسام؟ (8:42)
کیا ہے منفی اثرات؟ (10:28)
Intermittent fasting is an eating plan that switches between fasting and eating on a regular schedule. With intermittent fasting, you only eat during a specific time and fast for the rest of the time. What are the benefits? Are they helpful for Health? Let’s know from Dr Amir Nazir, a Critical Care Specialist.
In this Video٫
What is Fasting? in Urdu (0:00)
How to start Fasting? in Urdu (1:18)
Benefits of Fasting, in Urdu (4:17)
Types of Fasting, in Urdu(8:42)
Are there any adverse effects? in Urdu (10:28)
Subscribe Now & Live a Healthy Life!
سواستھیہ پلس نیٹورک اپنے ناظرین کو علاج کا مشورہ فراہم نہیں کرتا ہے۔ سواستھیہ پلس نیٹ ورک پر دستیاب ویڈیوز/مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں، اور یہ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر/ اور صحت سے جڑے ماہرین کے فیصلے کا متبادل نہیں ہے۔ اپنی صحت سے متعلق معاملات کے لیے ہمیشہ کسی مستند ہیلتھ پروفیشنل سے ہی رجوع کریں۔
Swasthya Plus Network does not provide medical advice. Content on Swasthya Plus Network is for informational purposes only, and is not a substitute for the professional judgment of a doctor/health professional. Always seek the advice of a qualified health professional for your health concerns.
For requesting contact details of doctors – please message Swasthya Plus on Facebook: http://www.facebook.com/SwasthyaPlusUrdu
For feedback and business inquiries/ organise a doctor interview, contact Swasthya Plus Urdu at [email protected]
Swasthya Plus Urdu is an emerging destination serving you with Health Tipsin Urdu on health, hygiene, nutrition, lifestyle, and more!